سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(367) عورت کا لاعلمی کی وجہ سے احرام کے دوران دستانے پہن لینے کا حکم

  • 19215
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 618

سوال

(367) عورت کا لاعلمی کی وجہ سے احرام کے دوران دستانے پہن لینے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت نے حالت احرام میں ممانعت کے حکم سے لاعلمی کی وجہ سے دستانے پہن لیے،اس کا کیا حکم ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس پر کچھ بھی واجب نہیں ہے کیونکہ وہ اپنی لا علمی کی وجہ سے معذور ہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 320

محدث فتویٰ

تبصرے