سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اللہ تعالی سے دنیاوی چیز مانگنا

  • 192
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1481

سوال

اللہ تعالی سے دنیاوی چیز مانگنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اللہ تعالیٰ سے دنیاوی چیزیں نام لے کر مانگی جا سکتی ہیں۔مثلا کار،یا کوئی اور دنیاوی ضرورت کی چیز وغیرہ۔کیونکہ عطا کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے اللہ کے سوا کوئی خزانے عطا کرنے والا نہیں۔؟


 الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کیوں نہیں، بالکل مانگ سکتے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے؛

﴿وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ٢٠١﴾

اور ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں بھلاءی عطا فرما،اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔

 ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتوی

فتوی کمیٹی

تبصرے