السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ میقات آنے سے پہلے ہی عمرے کا احرام باندھ لے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جائز نہیں ہے جیسا کہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے کہ انھوں نے فتویٰ دیا تھا کہ ایسا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر زیادتی ہے(الالبانی رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب