سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(343) بیوی کا اپنے خاوند کے مال سے حج کرنا جبکہ وہ پہلے فرض حج ادا کر چکی ہو

  • 19191
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 932

سوال

(343) بیوی کا اپنے خاوند کے مال سے حج کرنا جبکہ وہ پہلے فرض حج ادا کر چکی ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میری بیوی کا میرے خالص مال سے حج کرنا جائز ہے جبکہ وہ اپنا فریضہ حج پہلے ادا کر چکی ہو یا کہ یہ جائز نہیں ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں یہ جائز ہے جبکہ اس نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اس کے ساتھ یہ احسان کرنے کا اچھابدلہ عطا کرے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 301

محدث فتویٰ

تبصرے