سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(340) عورت کا ایک اجنبی مرد اور دو عورتوں کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہونے کا حکم

  • 19188
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 634

سوال

(340) عورت کا ایک اجنبی مرد اور دو عورتوں کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہونے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مسکین عورت نے اجنبی لوگوں کے ساتھ حج کیا جبکہ اس نے اپنے قریبی رشتہ داروں سے کہا تھا کہ وہ اس کے ساتھ حج پر جائیں مگر انھوں نے انکار کردیا تو اس نے پھر ایک مرد اور عورتوں جن میں تیسری یہ شامل ہو گئی کے ساتھ حج کیا، کیا اس عورت کا حج درست ہو گا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا حج صحیح ہے البتہ  محرم کے بغیر سفر کرنے کی وجہ سے نافرمان شمار ہوگی ان دلائل کی وجہ سے جو اس کے نافرمان ہونے پر دلالت کرتے ہیں لہٰذا اس کو اس فعل پر اللہ عزوجل سے معافی مانگنا چاہیے ۔(ابن باز رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 299

محدث فتویٰ

تبصرے