سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(339) عورت کے محرم کے بغیر کیے ہوئے حج کا حکم

  • 19187
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 740

سوال

(339) عورت کے محرم کے بغیر کیے ہوئے حج کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کا محرم کے بغیر کیا ہوا حج باطل ہو جا تا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حج باطل نہیں ہو گا البتہ وہ صرف گنہگار ہوگی۔(علامہ ناصرالدین البانی رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 299

محدث فتویٰ

تبصرے