سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(321) روزے دار کے لیے ایام رمضان میں عطریات استعمال کرنا

  • 19169
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 821

سوال

(321) روزے دار کے لیے ایام رمضان میں عطریات استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دارکے لیے ایام رمضان میں عطریات استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایام رمضان میں ان کو استعمال کرنے اور سونگھنے میں کوئی حرج نہیں،سوائے دھونی کے،اس کو وہ نہیں سونگھے گا کیونکہ اس کا دھواں ہوتاہے جو معدے میں پہنچ جاتا ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 284

محدث فتویٰ

تبصرے