سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(296) عورت کا روزہ کی حالت میں جدید سامان زینت استعمال کرنے کا حکم

  • 19144
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 785

سوال

(296) عورت کا روزہ کی حالت میں جدید سامان زینت استعمال کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں روزہ کی حالت میں بعض جدید اشیائے زیبائش استعمال کرتی ہوں،کیا یہ میرے روزہ کو متاثر کرتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت پر کوئی حرج نہیں ہے جب وہ اپنے چہرے پر تیل لگائے،خواہ وہ اس کی زیبائش میں اضافہ کرے یا نہ کرے۔اہم بات یہ ہے کہ جملہ قسم کے تیل اور کریمیں جو چہرے پر لگائی جاتی ہوں یا پیٹھ پر اورجسم کے کسی اور حصے پر،یہ نہ تو روزے دار کے روزے کو متاثر کرتی ہیں اور نہ ہی روزے کو توڑتی ہیں۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 266

محدث فتویٰ

تبصرے