سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(282) حائضہ اور حاملہ عورت کا رمضان کے ایام میں کھانے پینے کا حکم

  • 19130
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 955

سوال

(282) حائضہ اور حاملہ عورت کا رمضان کے ایام میں کھانے پینے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حائضہ اور نفاس والی عورت  رمضان کے ایام میں کھا پی سکتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں وہ رمضان کے ایام میں کھاپی سکتی ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ ان کا کھانا پینا مخفی ہو خصوصاًجب ان کے پاس گھر میں بچے ہوں کیونکہ اس سے ان کے ذہنوں میں اشکالات پیدا ہوں گے۔  (فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 256

محدث فتویٰ

تبصرے