سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(264) ماں کو زکوۃ دینے کا حکم

  • 19112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 744

سوال

(264) ماں کو زکوۃ دینے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی شخص کا اپنی ماں کو زکوۃ دینا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان کو یہ جائز نہیں ہے کہ اپنے والدین پر اور اپنی اولاد پر زکوۃ صرف کرے بلکہ اس پر یہ لازم ہے کہ وہ ان پر اپنے اصل مال میں سے خرچ کرے۔ جب تک ان کو مال کی ضرورت ہو وہ ان پر خرچ کرتا رہے۔(سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 242

محدث فتویٰ

تبصرے