سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(261) زیورات کی زکوۃ قیمت خرید پر یا موجودہ قیمت پر؟

  • 19109
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 810

سوال

(261) زیورات کی زکوۃ قیمت خرید پر یا موجودہ قیمت پر؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا زیورات کی قیمت خرید پر زکوۃنکالنا جائز ہے یا ان کی زکوۃ نکالتے وقت ان کے وزن کی موجودہ قیمت پر زکوۃ  ادا کرنا ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زیورات کی زکوۃ ان کی قیمت خرید کے مطابق نہیں نکالی جائے گی بلکہ سال گزرنے پر ان کے وزن کی موجودہ قیمت پر زکوۃ واجب ہو گی۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 241

محدث فتویٰ

تبصرے