سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(246) مجمع عام کے وقت میت کے مرد یا عورت ہونے کے متعلق اعلان کرنا

  • 19094
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 729

سوال

(246) مجمع عام کے وقت میت کے مرد یا عورت ہونے کے متعلق اعلان کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کی نماز جنازہ پڑھتے وقت اس کے مذکر یا مؤنث ہونے کا اعلان کرنا جبکہ مجمع بہت زیادہ ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں تاکہ اگر وہ مذکر ہے تو لوگ مذکر کے صیغے کے ساتھ اس کے لیے دعا کریں اور اگر وہ مؤنث ہے تو نیث کے لفظ کے ساتھ اس کے لیے دعا کریں اور اگر ایسا نہ بھی کیا جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ جو لوگ میت کے مذکر مؤنث ہونے کو نہیں جانتے وہ اپنے سامنے حاضر میت پر نماز کی نیت کر لیں گے (جو زبان سے نہیں بلکہ دل کے ساتھ ہوگی)اور ان کی نماز درست ہوجائے گی ۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 227

محدث فتویٰ

تبصرے