السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا ولی کی موجودگی ضروری ہے یا صرف اجازت ہی لے لی جائے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ولی بذات خود موجود ہو تو فبہا ورنہ اس کی اجازت کافی ہے بشرطیکہ اس نے اجازت برضا ورغبت دی ہو اور اجازت کا ثبوت بھی ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب