سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) نماز حاجت اور نماز حفظ قرآن کا حکم

  • 19070
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 726

سوال

(223) نماز حاجت اور نماز حفظ قرآن کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے نماز حاجت اور نماز حفظ قرآن کے متعلق سناہے تو کیا یہ دونوں مشروع ہیں کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دونوں نمازیں صحیح نہیں ہیں نہ نماز حاجت اور نہ ہی نماز حفظ قرآن کیونکہ اس طرح کی عبادات کا ایسی شرعی دلیل کے بغیر جواز ممکن نہیں ہے جو دلیل بن سکتی ہو۔اور ان دو نمازوں کے لیے کوئی شرعی دلیل موجود نہیں ہے جو حجت بن سکتی ہو۔ سواس بنا پر دونوں نمازیں غیر مشروع ہیں۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 210

محدث فتویٰ

تبصرے