سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) دعائے(قنوت) وتر میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

  • 19052
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 674

سوال

(205) دعائے(قنوت) وتر میں ہاتھ اٹھانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دعائے(قنوت) وتر میں ہاتھ اٹھانے کاکیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا مشروع ہے۔کیونکہ یہ قنوت نازلہ کی جنس سے ہے اور قنوت نازلہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم  سے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے،اس کی بیہقی رحمۃ اللہ علیہ  نے صحیح سند کے ساتھ بیان کیا ہے۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 199

محدث فتویٰ

تبصرے