سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(198) کس ہاتھ سے مسواک کی جائے؟

  • 19045
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 625

سوال

(198) کس ہاتھ سے مسواک کی جائے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دائیں ہاتھ سے مسواک کی جائے یا بائیں سے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس سے چاہے کرلے،کسی ایک کو دوسرے پر کوئی فضیلت نہیں ہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 193

محدث فتویٰ

تبصرے