سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(194) نفاس والی عورت کے روزے اور نماز کا حکم

  • 19041
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 967

سوال

(194) نفاس والی عورت کے روزے اور نماز کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نفاس والی عورت کے روزے اور نماز کاکیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نفاس والی عورت پر حائضہ کی طرح روزہ رکھنا یا نماز ادا کرنا یا بیت اللہ کا حج کرنا حرام ہے لیکن اس پر حائضہ کی طرح ہی نفاس میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا واجب ہے۔(فضیلۃ الشیخ صالح الفوزان )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 191

محدث فتویٰ

تبصرے