سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) نماز کی قضا کرنا افضل ہے یا نفل ادا کرنا؟

  • 19027
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 619

سوال

(179) نماز کی قضا کرنا افضل ہے یا نفل ادا کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوال یہ ہے کہ نماز کی قضا کرنا افضل عمل ہے یا کہ نوافل ادا کرنا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب اس کے ذمہ کسی واجب کی قضا ہے تو اس کے لیے واجب کی قضا میں مشغول ہو نا نوافل ادا کرنے سے اولیٰ و بہتر ہے اور خاص طور پر جب نوافل کی ادائیگی واجب کی قضا سے مشغول کردے۔(شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 179

محدث فتویٰ

تبصرے