سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145) جب حاملہ عورت کو پانی نکلے

  • 18993
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 879

سوال

(145) جب حاملہ عورت کو پانی نکلے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت چھ ماہ کی حاملہ ہے اور تیسرے مہینے سے اس کو پانی خارج ہو رہا ہے تو کیا یہ پانی اس کی نماز پر اثر انداز ہو گا جبکہ جنین بھی ساقط نہیں ہوا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر خارج ہونے والی چیز خون ہے اور خون حیض کی طرح ہے تو وہ حیض ہو گا اور اگر وہ حیض کی صفت پر نہیں ہے تو وہ حیض نہیں ہو گا اور اس کی نماز اور روزے پر اثر انداز نہیں ہو گا۔یہ مادہ صرف وضو کو توڑ دے گا لیکن وہ مادہ بذات خود پاک ہے جسم و لباس کو ناپاک نہیں کرے گا۔(فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 159

محدث فتویٰ

تبصرے