سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) سیال مادے کے متعلق باوجود ضرورت کے فرمان رسول کیوں مروی نہیں؟

  • 18992
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 831

سوال

(144) سیال مادے کے متعلق باوجود ضرورت کے فرمان رسول کیوں مروی نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس کی کیا وجہ ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  سے سیال مادہ کے متعلق کوئی حدیث مروی نہیں ہے جو اس کے ناقض وضو ہونے پر دلالت کرتی ہو؟ باوجود اس کے کہ صحابیات رضوان اللہ عنھن اجمعین  دینی معاملات میں استفسار کرنے میں بہت حریص تھیں


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کیونکہ سیال مادہ ہر عورت کو نہیں آیا کرتا۔ (فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 159

محدث فتویٰ

تبصرے