سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(142) کیا سیال مادے والی عورت کے لیے عشاء کے وضو سے تہجد پڑھنی جائز ہے؟

  • 18990
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 814

سوال

(142) کیا سیال مادے والی عورت کے لیے عشاء کے وضو سے تہجد پڑھنی جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مذکورہ عورت کےلیے آدھی رات گزرنے کے بعد عشاء کے وضو سے تہجد پڑھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے بعض اہل علم فرماتے ہیں کہ آدھی رات گزرنے پر اس کو نیا وضو کرنا ضروری ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس پر تہجدید وضو لازم نہیں ہے یہی راجح موقف ہے(فضیلۃ الشیخ محمدبن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 159

محدث فتویٰ

تبصرے