سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(131) حیض و نفاس کے علاوہ نکلنے والے خون کا حکم

  • 18979
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 872

سوال

(131) حیض و نفاس کے علاوہ نکلنے والے خون کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس خون کا کیا حکم ہے جو عورت کو حیض و نفاس کے علاوہ آئے؟ کیا وہ ان ایام کی عبادات کی قضادےگی جن میں وہ خون رمضان کے مہینے میں دن کے وقت آیا ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب عورت کو رمضان کے دنوں میں خون آیا ہو اور وہ خون حیض اور نفاس کا نہ ہوتو اس پر روزہ رکھنا اور نماز ادا کرنا واجب ہوگا۔ وہ ہر نماز کے لیے وضو کرے گی اور روزوں اور نمازوں کو قضا نہیں کرےگی۔ (سعودی فتویٰ کمیٹی )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 152

محدث فتویٰ

تبصرے