سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(117) جب حاملہ کو کسی تکلیف صدمہ کی وجہ سے زیادہ مقدار میں خون نکلے اور بچہ ساقط نہ ہو

  • 18965
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 866

سوال

(117) جب حاملہ کو کسی تکلیف صدمہ کی وجہ سے زیادہ مقدار میں خون نکلے اور بچہ ساقط نہ ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب حاملہ کو کسی تکلیف کی وجہ سے زیادہ مقدار میں خون آجائے اور بچہ ساقط نہ ہو تو اس خون کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ خون فاسد  خون ہے اس کی وجہ سے عورت نماز ترک نہیں کرے گی بلکہ وہ نماز  پڑھے گی اگرچہ خون نکلتا ہو،اور اس پر نمازوں کا اعادہ نہیں ہے لیکن وہ ہر نماز کے لیے وضو کیاکرے گی۔واللہ اعلم۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرحمان السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 144

محدث فتویٰ

تبصرے