سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(112) حمل ساقط ہونے کےبعدخارج ہونے والے خون کا حکم

  • 18960
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 796

سوال

(112) حمل ساقط ہونے کےبعدخارج ہونے والے خون کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حمل ساقط ہونے کے بعد خارج ہونے و الے خون کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حمل اگرچہ دو مہینے کے بعد ہی ساقط ہوجائے اس کے بعد نکلنے والا خون نفاس کا خون ہی شمار ہوتاہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 142

محدث فتویٰ

تبصرے