السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دوران حیض عورت کے لیے اپنے سر کو دھونے کا کیا حکم ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ جائز نہیں ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے دوران حیض اپنے سر کو دھونے میں کوئی حرج نہیں۔رہا لوگوں کااس کو ناجائز کہنا تو یہ صحیح نہیں۔وہ دوران حیض اپنے سر اور جسم کو دھوسکتی ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب