سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(95) جنبی کے لیے زبانی یا اوپر سے دیکھ کر قرآن پڑھنے کا حکم

  • 18943
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 793

سوال

(95) جنبی کے لیے زبانی یا اوپر سے دیکھ کر قرآن پڑھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنبی کے لیے زبانی یا سے دیکھ کر قرآن پڑھنے کا کیاحکم ہے؟نیز جس شخص کو حدث اکبر لاحق ہو اس کے لیے مسجد سے گزرنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جنبی کے لیے غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا جائز نہیں ۔خواہ وہ مصحف سے دیکھ کر پڑھے یا زبانی اور اس کے لیے مصحف سے پڑھنا جائز نہیں جب تک کہ وہ حدث اکبر(جنابت)اورحدث اصغر (پیشاب وغیرہ ) سے مکمل طور پر پاک نہ ہو جائے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 133

محدث فتویٰ

تبصرے