سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(434) کیا لڑکی اپنے منگیتر کو دیکھ سکتی ہے.؟

  • 1892
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 2074

سوال

(434) کیا لڑکی اپنے منگیتر کو دیکھ سکتی ہے.؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حدیث میں لڑکی کو دیکھنے کی اجازت ہے کیا لڑکی کو بھی لڑکے کو دیکھنے کی اجازت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لڑکی کے اپنے منگیتر کو دیکھنے کے متعلق مجھے کوئی حدیث معلوم نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 312

محدث فتویٰ

تبصرے