سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(70) کیا عمررسیدہ عورت ،جس پر وضو کرنا مشکل ہو۔تیمم کر سکتی ہے؟

  • 18918
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 905

سوال

(70) کیا عمررسیدہ عورت ،جس پر وضو کرنا مشکل ہو۔تیمم کر سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری والدہ معذوراور عمررسیدہ ہے اور ہمارا علاقہ سرد ہے جس کی وجہ سے وہ وضو کرنے سے قاصر ہے خاص طور پر فجر کی نماز کے لیے تو کیا ان کے لیے تیمم کرنا جائزہے؟ جب وہ تیمم کر کے نماز ادا کرتی ہے تو اپنی نماز کو ناقص سمجھتے ہوئے سورج طلوع ہونے کے بعد نماز کو دھراتی ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سردیوں میں اگر پانی گرم کرنے کی سہولیت میسر ہو تو طہارت کے لیے پانی استعمال کرنا واجب ہے ایسی حالت میں تیمم کرنا جائز نہیں ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 114

محدث فتویٰ

تبصرے