سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(63) کیا غسل جمعہ غسل جنابت سے کفایت کر جائے گا؟

  • 18911
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 803

سوال

(63) کیا غسل جمعہ غسل جنابت سے کفایت کر جائے گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غسل جمعہ غسل جنابت سے کفایت کر جائے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں غسل جمعہ کے وجوب کے قول پر بھی غسل جنابت غسل جمعہ سے کفایت کرجائے گا۔کیونکہ غسل جمعہ میں حکمت صفائی ستھرائی ہے اور یہی ان دونوں غسلوں میں علت مشترکہ ہے۔(فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق عفیفی رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 110

محدث فتویٰ

تبصرے