السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب جنابت کی حالت میں عورت اپنے بچے کو دودھ پلائے تو کیا اس پر اور اس کی بچے پر کوئی بوجھ اور گناہ ہوگا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس بات پر اجماع ہے کہ عورت اور اس کے بچے پر کوئی بوجھ اور گناہ نہیں ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب