سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) جس عورت کو شہوت کے ساتھ بغیر مجامعت کے احتلام ہو؟

  • 18900
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 899

سوال

(52) جس عورت کو شہوت کے ساتھ بغیر مجامعت کے احتلام ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب عورت کو بغیر جماع کے شہوت کے ساتھ احتلام ہوگیا تو کیا اس پر غسل واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب عورت کی لذت(اورشہوت) کے ساتھ منی خارج ہوتو اس پر غسل کرناواجب ہوجاتا ہے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 96

محدث فتویٰ

تبصرے