السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جماع کیا اور جماع کے بعد پاخانہ کیا۔طہارت حاصل کرنے کے لیے وہ(حدث اور جنابت میں سے) کس نجاست سے ابتدا کرے گا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جماع اور پاخانہ کرنے کے بعد اس کے لیے ایک ہی پاکی کافی ہے ،البتہ جماع کی وجہ سے وہ غسل کرے گا۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب