سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(29) کیا عورت کی اگلی شرمگاہ سے باآواز ہوا خارج ہو نا ناقص وضو ہے؟

  • 18877
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1377

سوال

(29) کیا عورت کی اگلی شرمگاہ سے باآواز ہوا خارج ہو نا ناقص وضو ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت جب نماز ادا کرتی ہے اور رکوع و سجود کرتی ہے اور خاص طور پر سجدوں میں اور دو سجدوں کے درمیان اور تشہد کے لیے بیٹھے ہوئے اس کی فرج (اگلی شرمگاہ ) سے ہوا خارج ہوتی ہے جس کی آواز آس پاس کے افراد سنتے ہیں تو کیا اس سے عورت کی نماز باطل ہو جائے گی؟بعض اوقات اتنی تھوڑی ہوا خارج ہوتی ہے کہ جس کو کوئی بھی نہیں سنتا ہے تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ جائیں گے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا کا نکلنا وضو کو نہیں توڑتا ہے۔

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 75

محدث فتویٰ

تبصرے