السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب عورت اپنی شرمگاہ یا اپنے خاوند کی شرمگاہ اوراپنے بچے کی شرمگاہ کو چھوئے تو کیا اس کا اور اس کے خاوند کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس عورت کا وضو نہیں ٹوٹےگا جیسے کہ پہلے بیان ہو چکا ہے اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا بھی یہی مذہب ہے۔ (فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب