سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(427) ایسی شادی میں شامل ہونا جس میں باجے وغیرہ ہوں..؟

  • 1885
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1967

سوال

(427) ایسی شادی میں شامل ہونا جس میں باجے وغیرہ ہوں..؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر شادی بیاہ کے موقع پر باجے ہوں تو کیا ایسی شادی بیاہ میں شامل ہونا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں۔ اگر تبلیغ کر کے بند کروا سکتا ہے تو بند کروا کر شامل ہو جائے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 308

محدث فتویٰ

تبصرے