سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1220) نذر کے صدقہ سے کیسٹیں وغیرہ خرید کر تقسیم کرنا

  • 18827
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 931

سوال

(1220) نذر کے صدقہ سے کیسٹیں وغیرہ خرید کر تقسیم کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری بہن نے نذر مانی ہے کہ وہ ہر ماہ کچھ رقم صدقہ کیا کرے گی۔ تو کی اس رقم سے کیسٹیں اور رسائل خرید کر تقسیم کر دینا جائز ہے؟ یا ضروری ہے کہ نذر کی رقم ضرور ہی فقرء میں تقسیم ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس نے اس صدقہ کی کوئی خاص صورت متعین نہیں کی ہے کہ فقراء پر تقسیم ہو گی یا کوئی اور صورت، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ (اسلامی) کیسٹیں اور رسائل کرید کر تقسیم کرنا بھی صدقہ کی ایک صورت ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 863

محدث فتویٰ

تبصرے