سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1204) ریڈیو وغیرہ سننا کیسا ہے؟

  • 18811
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 861

سوال

(1204) ریڈیو وغیرہ سننا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو وغیرہ سننا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ریڈیو سے نشر کیے جانے والا قرآن مجید، احادیث اور اہم خبریں اور اسی طرح کی چیزیں جو اس سے ٹیپ کر لی جائیں ان کا سننا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور میں تاکید کروں گا کہ اذاعۃ القرآن (ریڈیو قرآن کریم) اور نور علی الدرب (چراغ راہ) ضرور سنا کریں کہ اس میں بہت سے فوائد ہوتے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 852

محدث فتویٰ

تبصرے