السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اپنی منگیتر کو کس حد تک دیکھ لینا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چہرہ اور دونوں ہاتھ۔ عورت اس سے زیادہ ظاہر نہیں کر سکتی۔ جمہور کا یہی مذہب ہے۔ امام وزاعی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ عورت گوشت والے حصے ظہر کر سکتی ہے۔ بہرحال جو وہ دیکھ سکتا ہو دیکھ لے، مگر چھپ کر، اسے بتائے بغیر۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب