سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1084) غیر محرموں سے مصافحہ کرنا

  • 18691
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 619

سوال

(1084) غیر محرموں سے مصافحہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام نے عورتوں کے لیے غیر محرموں سے مصافحہ کرنا کیوں حرام ٹھہرایا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آدمی کسی اجنبی عورت کے جسم کو چھوئے، اس میں بہت بڑا فتنہ ہے، اسی لیے اسلام نے اسے حرام ٹھہرایا ہے۔ اور ہر وہ عمل جو کسی فتنے کا باعث ہو سکتا ہو، صاحب شریعت نے اس سے منع فرما دیا ہے۔ اسی وجہ سے مردوں عورتوں کو اپنی نظریں جھکائے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، تاکہ فتنہ و فساد سے بچاؤ رہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 762

محدث فتویٰ

تبصرے