السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس صورت میں کیا حکم ہے کہ بعض دکاندار شرط کرتے ہیں کہ اگر آپ اپنا سونا ہمیں بیچنا چاہتے ہیں تو نیا بھی ہم ہی سے خریدیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ سونے کے سونے کے ساتھ، مع الاضافہ بیع کا حیلہ ہے، اور حیلے شریعت میں منع ہیں۔ کیونکہ یہ دھوکہ اور اللہ کے احکام کے ساتھ کھیل ہوتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب