سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(408) طواف کے ساتھ مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھنا

  • 1864
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1487

سوال

(408) طواف کے ساتھ مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا طواف کے ساتھ مقام ابراہیم پر دو رکعت نماز پڑھنی ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مقام ابراہیم پر دو رکعت نماز پڑھنا ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا :﴿وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرَاہِیْمَ مُصَلًّی﴾بقرۃ

’’اور پکڑو تم مقام ابراہیم کو جائے نماز‘‘

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

حج و عمرہ کے مسائل ج1ص 293

محدث فتویٰ

تبصرے