السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بار بار طواف کرنا مسنون ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بار بار طواف کرنا کارثواب ہے رسول اللہﷺ لیالی منیٰ طواف کرتے رہے پھر طواف کی فضیلت میں وارد شدہ احادیث بھی اس پر دلالت کرتی ہیں اسی طرح عمرے بھی زیادہ کر سکتے ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب