سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1008) لڑکیوں کے ختنے کا کیا حکم ہے؟

  • 18615
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 667

سوال

(1008) لڑکیوں کے ختنے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لڑکیوں کے ختنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لڑکیوں کے حق میں ختنہ ایک شرعی عمل ہے، اور مستحب ہے، کیونکہ نبی علیہ السلام کا فرمان ہے (لڑکوں اور لڑکیوں کے حق میں) عام ہے: الفطرة خمس ’’اعمال فطرت پانچ ہیں‘‘ اور پھر ان میں ختنہ کو بھی شمار فرمایا۔  اور جناب خلال اپنی سند سے حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ:

الْخِتَانُ سُنَّةٌ لِلرِّجَالِ مَكْرُمَةٌ لِلنِّسَاءِ

’’ختنہ مردوں کے حق میں سنت اور عورتوں کے لیے باعث کرامت (اور شرافت) ہے۔‘‘ (مسند احمد بن حنبل:75/5،حدیث:20738والسنن الکبری للبیھقی:324/8،حدیث:17343ومصنف ابن ابی شیبۃ:317/5،حدیث:24668۔)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 708

محدث فتویٰ

تبصرے