السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کے لیے پازیب کا کیا حکم ہے جب وہ صرف شوہر کے سامنے پہنے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ اپنے شوہر، محرم یا عورتوں کے سامنے پہنے، کیونکہ یہ زیور کی ایک قسم ہے جسے عورت اپنے پاؤں میں پہنتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب