سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1001) حمام میں ناخن کاٹنا اور انہیں گندگی میں بہا دینا کیسا ہے؟

  • 18608
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 745

سوال

(1001) حمام میں ناخن کاٹنا اور انہیں گندگی میں بہا دینا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 حمام میں ناخن کاٹنا اور انہیں گندگی میں بہا دینا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بہتر یہ ہے کہ تکریم کے پہلو سے ایسا نہ کیا جائے۔ لیکن اگر کوئی کرے تو اس پر گناہ نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 704

محدث فتویٰ

تبصرے