السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا ماہانہ ایام کے دوران میں ہاتھوں اور بالوں میں مہندی لگانا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جائز ہے، اور ایسے امور میں جب تک منع ثابت نہ ہو اصل حکم جواز ہی کا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب