سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(988) سونے کا دانت لگوانا

  • 18595
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 694

سوال

(988) سونے کا دانت لگوانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سونے کے دانت لگوانا، مردوں یا عورتوں کے لیے اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردوں اور عورتوں کے لیے سونے کے دانتوں کی کوئی صورت مجھے معلوم نہیں ہے سوائے اس کے کہ اپنے پہلے دانت نکلوائے اور  پھر ان کی جگہ سونے کے دانت لگوائے۔ تو جہاں تک میں سمجھتا ہوں مردوں کے لیے جائز نہیں ہے البتہ عورتوں کے لیے تخفیف ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 700

محدث فتویٰ

تبصرے