سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(979) عاشوراء کے دنوں میں کنگھی کرنا

  • 18586
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 643

سوال

(979) عاشوراء کے دنوں میں کنگھی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عاشوراء محرم کے دنوں میں کنگھی کرنے اور بال سنوارنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عاشوراء (دس محرم) اور اس سے پہلے کے دنوں میں بالوں میں کنگھی کرنا بالکل اسی طرح جائز ہے، جیسے کہ باقی دنوں میں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 695

محدث فتویٰ

تبصرے