سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(967) عورتوں کا بازوؤں سے بال اتارنا

  • 18574
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 654

سوال

(967) عورتوں کا بازوؤں سے بال اتارنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ سوال بڑی کثرت سے پوچھا جاتا ہے کہ اگر عورت کے بازوؤں پر بال ہوں اور شوہر اسے برا سمجھتا ہو تو کیا اسے تھریڈنگ وغیرہ کے ذریعے سے نوچنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ اللہ کی پیدا کردہ خلقت اور صورت کو تبدیل کرنا ہے۔ اگر اللہ عزوجل نے اس عورت کو اسی طرح پیدا کیا ہے کہ اس پر بال قدرے زیادہ ہیں، تو واجب ہے کہ وہ اللہ کی اس خلقت اور پیدائش پر راضی رہے اور اسے تبدیل کرنے کی کوشش نہ کرے، سوائے اس کے جس کی اللہ تعالیٰ نے اجازت دی ہے مثلا بغلوں وغیرہ کے بال نوچنا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 685

محدث فتویٰ

تبصرے