سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(961) کیا سر پر مصنوعی طور پر بال اُگانا جائز ہے؟

  • 18568
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 551

سوال

(961) کیا سر پر مصنوعی طور پر بال اُگانا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا سر پر مصنوعی طور پر بال اُگانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز نہیں ہے کیونکہ اس سے پانی سر کی جلد تک نہیں پہنچتا ہے۔ جب پانی نہیں پہنچتا، وضو ہو یا غسل وغیرہ تو طہارت کیسے صحیح ہو سکتی ہے؟

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 682

محدث فتویٰ

تبصرے